Site icon MASHRIQ URDU

مستونگ میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں فائرنگ

فائل فوٹو

مستونگ میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے نواحی علاقے کلی ہزار خان میں پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

بلوچستان: زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

Exit mobile version