مستونگ:دھماکہ، 3 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
مستونگ:دھماکہ، 3 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی شمس آباد کے قریب پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ نوشکی: بس کے قریب دھماکا 3 جانبحق
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں