Site icon MASHRIQ URDU

مسافر بس اور ایمبولینس میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

مسافر بس اور ایمبولینس
مسافر بس اور ایمبولینس میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

رحیم یار خان  سے ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں۔

ریسکیو کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عادل رحمان کے مطابق حادثہ مسافر بس کے موٹر سائیکل سوار کو بچانے کے دوران پیش آیا۔

مسافر بس

ایمبولینس میں سوار ریسکیو اہلکار خان پور سے رحیم یار خان آرہے تھے کہ کوٹ سمابہ کے قریب حادثہ ہوگیا۔ جاں بحق ریسکیو اہلکاروں اور مسافروں کی لاشوں اور زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈمپر کی ٹکر سے بھائی بہن کی موت کا معاملہ

Exit mobile version