Site icon MASHRIQ URDU

امریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق ہے ، ایرانی وزارت خارجہ

امریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق

امریکی جارحیت پر ردعمل ہمارا حق ہے ، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران امریکی جارحیت کے خلاف مزاحمت کو اپنا حق سمجھتا ہے، دنیا کو بھولنا نہیں چاہیے کہ امریکہ نے سفارتی عمل کے دوران یہ جنگ شروع کی ہے۔ اس جارحیت کے سامنے خاموشی نے دنیا کو بڑے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔

امریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق

 ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکہ بھی شامل ہو گیا ہے۔ امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر دیا ہے اور امریکی موقف کے مطابق فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہے۔

 

ایران: خیبر شکن میزائل کا پہلی مرتبہ استعمال

 

 

 

Exit mobile version