Site icon MASHRIQ URDU

مراد سعید ہرجانہ کیس: احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے

دفاع کے ساتھ مضبوط معیشت بھی ضروری ہے: احسن اقبال

مراد سعید ہرجانہ کیس: احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے

ن لیگی رہنما احسن اقبال کی جانب سے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔  معاون وکیل نے بتایا کہ وکیل قیصر امام آج مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 14 اپریل تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ احسن اقبال نے مراد سعید کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ مراد سعید نے احسن اقبال پر سکھر ملتان موٹر وے میں مبینہ طور پر کرپشن کا الزام عائد کیا تھا۔

سیاسی نفرت بدنامی کا باعث ہے: احسن اقبال

Exit mobile version