Site icon MASHRIQ URDU

 مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

398910 9108577 updates

 مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو عدالت سے مسلسل غیر حاضر ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا گیا۔  عدالت نے واثق قیوم عباسی، راجہ بشارت اور غیر حاضر کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی پر 26 نومبر احتجاج کے کیس میں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔

اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار

 

Exit mobile version