Site icon MASHRIQ URDU

مذاکرات یا سول نافرمانی کی تحریک، بابر اعوان کا حکومت کو پیغام

news 1692604550 1653

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندر بیٹھے منیجرز کو اپنے آج اور کل کی فکر ہے، کہا جاتا ہے کوئی گارنٹی دے بانی پی ٹی آئی کی۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کی گارنٹی کاسوال ہےکسی فردکی گارنٹی کانہیں، اب بانی پی ٹی آئی نے گفتگو کے لیے کمیٹی بنادی ہے، اب انہوں نےپی ٹی آئی کی کمیٹی کامذاق اڑانا شروع کردیا ہے۔

Exit mobile version