Site icon MASHRIQ URDU

مذاکرات ہو رہے ہیں کس سے؟؟؟: شیخ رشید

news 1699691995 2092

مذاکرات ہو رہے ہیں کس سے؟؟؟: شیخ رشید

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہونے چاہئیں اور ملک کو آگے جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کے حالات بہتر ہونے چاہئیں۔ شیخ رشید کا کہنا کہ 36 ہزار کیسز ہیں، 25 ہزار مفرور ہیں۔

 ڈاکٹر عارف علوی نے مذاکرات کی حمایت کردی

Exit mobile version