مذاکرات کے اچھے نتائج آ رہے ہیں: ایاز صادق

مذاکرات کے اچھے نتائج آ رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا  ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مثبت فیڈ بیک آ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ جتنے زیادہ لوگ کھانے پر … مذاکرات کے اچھے نتائج آ رہے ہیں: ایاز صادق پڑھنا جاری رکھیں