مذاکرات کہنے پر نہیں پاکستان کے لیے کر رہے ہیں، عرفان صدیقی

مذاکرات میں شامل حکومتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم ایک جماعت یا کسی فرد کے لئے نہیں پاکستان کے لئے مذاکرات کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ دونوں فریقین کا مذاکرات پر آمادہ ہو جانا … مذاکرات کہنے پر نہیں پاکستان کے لیے کر رہے ہیں، عرفان صدیقی پڑھنا جاری رکھیں