مذاکرات کا تیسرا دور آخری ہو: شوکت یوسفزئی

مذاکرات کا تیسرا دور آخری ہو، ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت اور سلمان اکرم راجہ کی میڈیا پر لڑائی دیکھ کر افسوس ہوا، سینیئر پارٹی قیادت پارٹی کے اندر ڈسپلن قائم کرے۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات … مذاکرات کا تیسرا دور آخری ہو: شوکت یوسفزئی پڑھنا جاری رکھیں