مذاکرات پاکستان کی ضرورت ہیں تحریک انصاف کی نہیں، شاہ محمود

مذاکرات اپنی جگہ،حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات، تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی کا میڈیا پر بیان۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے، میری دعا ہے کہ … مذاکرات پاکستان کی ضرورت ہیں تحریک انصاف کی نہیں، شاہ محمود پڑھنا جاری رکھیں