مذاکرات، عمران خان کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ  حکومت سے ہمارے مذاکرت 2 تاریخ کو ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی مذاکرتی ٹیم سے مشاورت کر رہے ہیں اور آپس کی ملاقاتیں بھی جاری ہیں۔ تمام مذاکرتی ٹیم کے ارکان اگلی نشست کا حصہ ہوں گے۔ وزیر … مذاکرات، عمران خان کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر پڑھنا جاری رکھیں