Site icon MASHRIQ URDU

مذاکرات، عمران خان کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

news 1709114811 2462

مشرق اردو،اسد قیصر

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ  حکومت سے ہمارے مذاکرت 2 تاریخ کو ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی مذاکرتی ٹیم سے مشاورت کر رہے ہیں اور آپس کی ملاقاتیں بھی جاری ہیں۔ تمام مذاکرتی ٹیم کے ارکان اگلی نشست کا حصہ ہوں گے۔

وزیر اطلاعات کو سنجیدہ نہیں لیتے، شیخ وقاص

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں اور بانی کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک کو آگے لے جانے کےلیے ہر ممکن تعاون کی کوشش کریں گے۔

Exit mobile version