Site icon MASHRIQ URDU

مدارس رجسٹریشن آرڈیننس سے مسئلہ حل ہوگیا، حافظ طاہر محمود

100951 12935452

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا۔  لاہور سے اپنے بیان میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے۔  انہوں نے کہا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔

مدارس رجسٹریشن: نیا آرڈیننس آنے کو تیار

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ حکومت نے مدارس کی آزادی اور خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔

Exit mobile version