مدارس بل میں ترمیم ہز گز نہیں، حکومت فیصلہ کرلے ورنہ دیر ہو جائے گی، حافظ حمد الل

جمیعت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، اب بھی وقت ہے حکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مدارس بل کے معاملے پر حکومت … مدارس بل میں ترمیم ہز گز نہیں، حکومت فیصلہ کرلے ورنہ دیر ہو جائے گی، حافظ حمد الل پڑھنا جاری رکھیں