Site icon MASHRIQ URDU

مخصوص نشستں نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

مخصوص نشست نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستں نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

درخواست میں کہا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں آرٹیکل 187 کا استعمال طے شدہ عدالتی اصولوں کے منافی ہے۔ آرٹیکل 187 کا اختیار لامحدود نہیں ہے۔ جن نکات پر فیصلہ دیا گیا وہ کبھی عدالت کے ریکارڈ پر نہیں تھے۔ سنی اتحاد کونسل کے 80 ارکان میں سے کوئی عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوا۔ سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف کو ایک پارٹی نہیں سمجھا جاسکتا۔ مسلم لیگ (ن) لیگ نے 12 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی استدعا کی ہے۔

مخصوص نشستیں: نظرِ ثانی سماعت، بینچ از سرِ نو تشکیل

Exit mobile version