Site icon MASHRIQ URDU

مخالفین کی فائرنگ سے 55 سالہ شخص جاں بحق

مخالفین کی فائرنگ سے 55 سالہ شخص جاں بحق

فیروز والا (عمر شہزاد سے ) قلعہ ستار شاہ لاہور روڈ شیخوپورہ میں مخالفین نے فائرنگ سے ایک شخص قتل کر ڈالا۔
1122 نے جان بحق شخص کی لاش ضروری کاروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دی۔مقتول کی شناخت 55 سالہ شبیر حسین ولد ملک شیر محمد ضلع ملتان سے ہوئی۔
پولیس نے کہا ہے کہ مجرموں کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور لواحقین کو انصاف دلوایا جائے گا۔

کراچی: گٹر کی صفائی کے دوران 3 افراد جاں بحق

Exit mobile version