Site icon MASHRIQ URDU

محسن نقوی کا قومی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام،سری لنکاسے اظہارِتشکر

اسلام آباد: غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

917932 55504484 محسن نقوی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج پر امن پاکستان کے ساتھ ہمارے مخلص دوست سری لنکا اور کرکٹ کی بھی جیت ہوئی ہے۔ ویلڈن گرین شرٹس، تھینک یو سری لنکا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم،فخر زمان اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم دوسرا ون ڈے سیریز جیتی۔ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔شائقین کرکٹ نے سری لنکن ٹیم کو پوری طرح سپورٹ کیا ۔

Exit mobile version