مانسہرہ : پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر کیا گیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ملزم شبیر خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت اور اداروں کے خلاف تقریر کی۔ حکومت، ریاستی اداروں اور اہل کاروں کو بدنام کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت ایبٹ آباد میں پیش کیا جائے گا۔