مالاکنڈ: کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاںبحق

مالاکنڈ: کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاںبحق ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ گاڑی اور پانچوں افراد کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔ لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال درگئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 1 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل … مالاکنڈ: کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاںبحق پڑھنا جاری رکھیں