Site icon MASHRIQ URDU

مالاکنڈ: کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاںبحق

399811 48838 updates

مالاکنڈ: کار نہر میں گرنے سے 5 افراد جاںبحق

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ گاڑی اور پانچوں افراد کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔ لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال درگئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 1 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

راولپنڈی: کار حادثہ، 4 افراد جاںبحق

Exit mobile version