Site icon MASHRIQ URDU

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ اور گردو نواح

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےمالاکنڈ اور گردو نواح

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7  اور گہرائی 61 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

Exit mobile version