Site icon MASHRIQ URDU

مالاکنڈ : آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا

فرانس: شدید آگ

مالاکنڈ : آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا

6 روز قبل لگی آگ نے 15 کلومیٹر پہاڑی سلسلے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔ دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

 

مالاکنڈ پہاڑوں میں آگ لگ گئی

Exit mobile version