ماسکو: روسی فوج کا جنرل ساتھی سمیت بم دھماکے میں ہلاک، یوکرین نے ذمہ داری قبول کرلی

روسی فوج کے جنرل  آئیگور کریلوف روسی جوہری ہتھیاروں کی دفاعی فورس کے سربراہ تھے، حکام کے مطابق بم الیکٹرک اسکوٹر میں نصب کیا گیا تھا۔ روس کی تفتیشی کمیٹی کے مطابق دھماکہ اپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر ہوا، دھماکے میں تقریباً 300 گرام ٹی این ٹی کے مساوی بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ دوسری … ماسکو: روسی فوج کا جنرل ساتھی سمیت بم دھماکے میں ہلاک، یوکرین نے ذمہ داری قبول کرلی پڑھنا جاری رکھیں