لیگی حکومت نے ملک برباد کر دیا: عمر ایوب

لیگی حکومت نے ملک برباد کر دیا: عمر ایوب۔ سرگودھا میں میڈیا سے بات کرتے کہا کہ بشریٰ بی بی کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ ہمارے کیسز میں تاخیر کی وجہ ملک میں آئین کی بالادستی نہ ہونا ہے۔ بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ بلوچستان … لیگی حکومت نے ملک برباد کر دیا: عمر ایوب پڑھنا جاری رکھیں