لیکچر نہ دیں 16 سال سے کچرا نہیں اٹھا سکے: عظمیٰ بخاری

لیکچر نہ دیں 16 سال سے کچرا نہیں اٹھا سکے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبائیت کا کارڈ کھیلنا آپ کی پرانی عادت ہے۔ مسلسل شعلہ انگیزیاں آپ اور آپ کے لوگ کر رہے ہیں۔ سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے لے کر بہت کہانیاں ہمارے پاس بھی موجود ہیں۔ پنجاب میں کوئی منصوبہ ایک سال … لیکچر نہ دیں 16 سال سے کچرا نہیں اٹھا سکے: عظمیٰ بخاری پڑھنا جاری رکھیں