Site icon MASHRIQ URDU

لیکچر نہ دیں 16 سال سے کچرا نہیں اٹھا سکے: عظمیٰ بخاری

news 1731042345 3303

لیکچر نہ دیں 16 سال سے کچرا نہیں اٹھا سکے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبائیت کا کارڈ کھیلنا آپ کی پرانی عادت ہے۔ مسلسل شعلہ انگیزیاں آپ اور آپ کے لوگ کر رہے ہیں۔ سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے لے کر بہت کہانیاں ہمارے پاس بھی موجود ہیں۔ پنجاب میں کوئی منصوبہ ایک سال میں مکمل ہو جائے تو آپ تڑپنا شروع کر دیتے ہیں۔ سندھ میں جانور بندھے سکولوں اور ٹرانسپورٹ کا رونا سالوں سے رویا جا رہا ہے۔ اپنی حکومت کی 16 سال کی کارکردگی اور مریم نواز کی ایک سال کی کارکردگی کا جب دل چاہے معائنہ کر لیں۔ جو جماعت 16 سال سےکراچی کا کچرا نہیں اٹھا سکی وہ ہمیں لیکچر نہ دے۔

غلط فہمی دور نہیں ہوئی،ایک اور ایڈونچر کرلیں: عظمیٰ بخاری

User Rating: Be the first one !
Exit mobile version