لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ

لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ لیسکو بورڈ تجاویز تیار کر کے وفاقی وزارتِ توانائی کو بھجوائے گا۔ تجویز ہے کہ کمپنی میں چیف ایگزیکٹیو کا عہدہ ختم کر کے الگ الگ جی ایم لگائے جائیں گے۔  کمپنی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد کمپنی کے 4 سرکلز ہوں گے۔  لیسکو … لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ پڑھنا جاری رکھیں