Site icon MASHRIQ URDU

لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ

لیسکو:بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی

لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ

لیسکو بورڈ تجاویز تیار کر کے وفاقی وزارتِ توانائی کو بھجوائے گا۔ تجویز ہے کہ کمپنی میں چیف ایگزیکٹیو کا عہدہ ختم کر کے الگ الگ جی ایم لگائے جائیں گے۔  کمپنی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد کمپنی کے 4 سرکلز ہوں گے۔  لیسکو کا موجودہ بورڈ ہی دونوں کمپنیوں کو چلائے گا۔ لیسکو کی تقسیم کا مقصد لاکھوں صارفین اور سسٹم کی مناسب مانیٹرنگ بتایا گیا ہے۔

سولر صارف کی وجہ سے عوام مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

Exit mobile version