Site icon MASHRIQ URDU

لیڈر کو گالیاں دینے والے سینیٹر برداشت نہیں کریں گے، شبلی فراز

0211130008b9150

لیڈر کو گالیاں دینے والے سینیٹر برداشت نہیں کریں گے، شبلی فراز

سینیٹ اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے اجلاس میں کوئی متنازع بات نہیں کی، لیکن ایک سینیٹر نے ہماری قیادت کےلیے غلط بات کی۔ شبلی فراز نے کہا کہ کل جس سینیٹر نے ہمارے لیڈر کو گالیاں دیں اسے برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سینیٹر ایسی بات آپ کے آشیرباد سے کر رہا ہے، لیکن اس وقت پریذائیڈنگ افسر عرفان صدیقی نے انہیں نہیں روکا۔

حکومت اے پی سی میں سیاسی قیادت کو بلائے، شبلی فراز

Exit mobile version