Site icon MASHRIQ URDU

لیسکو:بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی

لیسکو:بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی

بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندیلیسکو:بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے بلوں کی اقساط پر 30 جون تک پابندی عائد کردی گئی۔  حکام کے مطابق یہ پابندی جون میں ریکوری ہدف پورا کرنے کے لیے لگائی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل کے بعد اپنا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

لیسکو

 حکام کے مطابق سرکاری اداروں کو بھی نادہندگی پر آخری نوٹس دے دیے گئے ہیں۔ جو ادارہ بل نہیں دے گا اس کا کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔

 

لیسکو کی نجکاری: جلد متوقع 

Exit mobile version