Site icon MASHRIQ URDU

لکی مروت: 18 کلو وزنی آئی ڈی بم ناکارہ بنا دیا گیا

قائداعظم یونیورسٹی

لکی مروت: 18 کلو وزنی آئی ڈی بم ناکارہ بنا دیا گیا

فوج

پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم شرپسندوں نے کچے راستے پر یہ بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو نشانہ بنانا تھا۔

لکی مروت: 18 کلو وزنی آئی ڈی بم ناکارہ

پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو ایک بڑے ممکنہ حادثے سے بچا لیا۔ بم کو کامیابی سے ناکارہ بنا کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاںبحق

Exit mobile version