لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بیوی نے زمین بیچ کر 14 لاکھ شوہر کو دیے تھے، پیسے واپس مانگنے پر شوہر نے تشدد کیا۔ ورثاء نے الزام لگایا کہ ملزم نے تشدد کے بعد اپنی بیوی کو زہر دیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔  … لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں