Site icon MASHRIQ URDU

لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

رشتے کا تنازع

لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بیوی نے زمین بیچ کر 14 لاکھ شوہر کو دیے تھے، پیسے واپس مانگنے پر شوہر نے تشدد کیا۔ ورثاء نے الزام لگایا کہ ملزم نے تشدد کے بعد اپنی بیوی کو زہر دیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔  ملزم نے کہا ہے کہ بیوی نے خودکشی کی۔

کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

Exit mobile version