Site icon MASHRIQ URDU

لندن: چاقو وار سے 2 خواتین قتل 

2710134327db22d

لندن: مشرق اردو

مشرق اردو: برطانوی میڈیا کے مطابق ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے ایک مرد اور ایک لڑکا زخمی بھی ہوا ہے۔

ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو سے حملے کے الزام میں49 سال کے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ چاقو کے وار سے 38 اور 24 سال کی 2 خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

برطانوی میڈیا نے کہا کہ چاقو سے وار کے واقعہ میں ایک کتا بھی زخمی ہوا تھا جو بعد ازاں مر گیا۔

Exit mobile version