لطیف کھوسہ کا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل

لطیف کھوسہ کا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل، اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے میں کیا گہا ہے کہ سیکریٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ لطیف کھوسہ کو بیرونِ ملک جانے سے … لطیف کھوسہ کا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل پڑھنا جاری رکھیں