بیروت : لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں ان کا 1 شہری شہید جبکے 7 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے صدر جوزف اون نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہمارے شہریوں کو شہید کر کے جنگ بندی معاہدے کے خلاف ورزی کر رہا ہے۔
صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ منظم انداز سے مسلسل جاری ہے جس میں شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ گرین ود آؤٹ بارڈر نامی این جی او کی تنصیبات پر اس لیے

