Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: 3 بچے اغوا ملزم گرفتار

news 1732537232 9471

مشرق اردو

Mashriq Urdu

اس حوالے سے ایس پی قاضی علی نے بتایا ہے کہ ملزم کو لاہور کے علاقے بادامی باغ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے مدرسے کے 3 بچوں کو کراچی جانے والی بس میں بٹھا دیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو یونان بھجوانے کا جھانسہ دے کر اغواء کرنا چاہتا تھا۔

فیصل آباد: بدفعلی اور قتل کے 3 ملزمان گرفتار

Exit mobile version