اقبال ٹاؤن لاہور میں ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ مریضوں کی عیادت کے لیے ہسپتال آئے افراد لفٹ گرنے سے زخمی ہوئے ہسپتال انتظامیہ کا موقف۔
انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کسی نے قانونی کارروائی نہیں کی۔