Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: ہتھوڑا مار کر ایک شخص قتل

ہتھوڑا

لاہور: ہتھوڑا مار کر ایک شخص قتلہتھوڑا

لاہور پولیس کے ایس ایس پی ڈاکٹر عمر نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

ایس ایس پی کا مزید کہنا ہے کہ واقع کی مزید تفتیش جاری ہے۔

مسافر بس اور ایمبولینس میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

Exit mobile version