لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں سماعت مقرر
لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 8 مئی کو ہوگی۔ 2 رکنی بینچ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ اسپیشل پراسیکیوٹرز 2 رکنی بینچ کے روبرو دلائل دیں گے۔
عمران خان نے کہا کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے: شبلی فراز

