Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: گیس سیلنڈر کا دھماکہ،1122 کی بروقت کارروائی

گیس سیلنڈر کا دھماکہ
لاہور: گیس سیلنڈر کا دھماکہ،1122 کی بروقت کارروائیگیس سیلنڈر کا دھماکہ
فیروزوالہ(عمر شہزاد سے) لاہور کے علاقہ کوٹ نور میں پیش آنے والا واقع کھانے پکاتے وقت گیس سیلنڈر کے پھٹنے سے پیش آیا۔
کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ فیروز والا میں سلنڈر دھماکہ گارڈن کوٹ نور شاہ میں پیش آیا۔

گیس سیلنڈر کا دھماکہ

گھر میں کوکنگ کے لیے سلنڈر استعمال کے دوران بلاسٹ ہو گیا۔ سلنڈر بلاسٹ کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 کی فائر ٹیم نے بروقت پہنچ کر گھر کے تمام افراد کو بحفاظت باہر نکالا۔
جدید حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے بروقت آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ آگ لگنے کی وجہ سے گھر میں فرنیچر اور کپڑے جل گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق سلنڈر بلاسٹ یا آگ لگنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
https://mashriqurdu.com/%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%85%d8%b3%d8%ac%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%db%8c%d8%b3-%d8%af%da%be%d9%85%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%8c-%d8%b7%d8%a7%d9%84%d8%a8%d8%b9%d9%84%d9%85/
Exit mobile version