Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی

بارش سے مکان کی چھت گر گئی

لاہور: گھر منہدم ہونے سے 5 افراد زخمیگھر کی چھت

ریسکیو ترجمان کے مطابق لکڑی کے بالوں اور ٹائلوں سے بنی خستہ حال چھت بارشوں کی وجہ سے وزن برداشت نہ کرسکی اور منہدم ہوگئی۔

گھر کی چھت

ملبے تلے دب کر کمرے میں موجود 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات میں 12 افراد جاں بحق

Exit mobile version