Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: کوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

کوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ

لاہور: کوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

فیروزوالہ( عمر شہزاد سے) کوٹ عبد المالک پرانے ٹول پلازہ پر زمین کے تنازع پر فائرنگ مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں 55 سالہ امجد، 28 سالہ اویس، 45 سالہ عبداللہ، 26 سالہ علی رضا شامل ہیں۔

کوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ

ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو فوراً ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے واقع کی مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

 

Exit mobile version