لاہور: چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

لاہور: چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ شہر میں چند روز میں چینی کی قمیت میں 18 روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق چینی کی ایکس مل ریٹ 140 سے 143 تک ہے، دسمبر میں چینی کا ایکس مل ریٹ 125 روپے تھا، فروری کے لیے … لاہور: چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ پڑھنا جاری رکھیں