لاہور: پولیس کی کاروائی شیخوپورہ سے مبینہ اغواء شدہ بچے کو تلاش کر لیا

شفیق آباد پولیس کی کاروائی شیخوپورہ سے مبینہ اغواء شدہ بچے کو تلاش کر لیا 8 سالہ عبد الوہاب کے اغواء کا مقدمہ ضلع شیخوپورہ میں درج تھا شفیق آباد پولیس کو لاوارث بچہ ملا پتہ جوئی کرنے پر اغواء کا مقدمہ درج تھا شفیق آباد پولیس کی جانب سے فوری والدین اور متعلقہ پولیس … لاہور: پولیس کی کاروائی شیخوپورہ سے مبینہ اغواء شدہ بچے کو تلاش کر لیا پڑھنا جاری رکھیں