Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: پولیس کی کاروائی شیخوپورہ سے مبینہ اغواء شدہ بچے کو تلاش کر لیا

9 1

شفیق آباد پولیس کی کاروائی شیخوپورہ سے مبینہ اغواء شدہ بچے کو تلاش کر لیا

8 سالہ عبد الوہاب کے اغواء کا مقدمہ ضلع شیخوپورہ میں درج تھا

شفیق آباد پولیس کو لاوارث بچہ ملا پتہ جوئی کرنے پر اغواء کا مقدمہ درج تھا

شفیق آباد پولیس کی جانب سے فوری والدین اور متعلقہ پولیس سے رابطہ کیا گیا

لخت جگر کے بحفاظت ملنے پر والد نے شفیق آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی

ایس پی سٹی کی ایس ایچ او شفیق آباد اور ٹیم کو شاباش

عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Exit mobile version