لاہور: پولیس کی بڑی کارروائی منشیات سمیت ملزم گرفتار

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی سربراہی میں لاری اڈہ پولیس کی کارروائی لاکھوں مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام، پشاور سے منشیات کی سپلائی لانے والے ملزمان لاری اڈہ پولیس کی گرفت میں4 ملزمان کے قبضہ سے 108 کلو منشیات برآمد،ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان لاہور سمیت پنجاب کے … لاہور: پولیس کی بڑی کارروائی منشیات سمیت ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں