Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: وکیل گھر کے باہر قتل

125191622 3395155650561017 7319284495756710098 n

لاہور: وکیل گھر کے باہر قتل

پولیس کے مطابق وکیل نوید جمیل کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سابقہ بیوی کے ساتھ رنجش یا کوئی کیس اس قتل کی وجہ ہو سکتا ہے، جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

سرگودھا: فائرنگ سے 4 افراد قتل

Exit mobile version